the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ

سرخیوں میں رہنے والے آدرش سوسائٹی گھپلہ میں فوجی حکام کے ملوث ہونے کی تحقیقات کے لئے فوج کی طرف سے دیے گئے حکم سے مطمئن وزیر دفاع منوہر پاریکر اس معاملے کی دوبارہ تحقیقات کے لئے نیا حکم دیں گے۔
وزارت دفاع کے ذرائع نے کہا کہ



ممبئی میں فوجی ٹھکانے کے قریب کثیرمنزلہ رہائشی سوسائٹی کی تعمیر کو منظوری دینے میں فوجی حکام کے ملوث ہونے کی تحقیقات کے مقصد سے وزیر دفاع آزادانہ تحقیقات کا حکم دینے والے ہیں۔
بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق تحقیقات کا حکم دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.